عقیدہ و منہج

عقیدہ و منہج

فجر تک ڈیوٹی ہوتی ہے، تو کیا ممکن ہے کہ ظہر اور عصر کی نماز جمع کر کے ادا کرے؟

سوال میں سعودی کمپنی ارامکو کا ملازم ہوں، حرض کے علاقے میں میری 12 گھنٹے کی ڈیوٹی دن اور رات میں شفٹ ہوتی رہتی ہے، سات دن صبح 6 سے شام 6 بجے اور پھر آئندہ سات دن شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک جس کی وجہ سے مجھے ظہر اور عصر کی نماز با جماعت ادا کرنے …

Read More »

کچھ لوگ کہتے ہیں: “زمانہ غدار ہے” اس کا کیا حکم ہے؟

سوال کیا یہ کہنا جائز ہے کہ زمانہ غدار ہے؟ کیونکہ زمانہ بھی “دَھَر” کا ایک حصہ ہے، اور حدیث مبارکہ میں ہے کہ “دھر” یعنی زمانے کو برا بھلا نہ کہو؛ کیونکہ اللہ تعالی “الدَھَر” ہے۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔ جواب کا متن الحمد للہ. یہ کہنا کہ : “زمانہ غدار ہے” جائز نہیں ہے؛ …

Read More »

ایک نو مسلم لڑکی کے لیے اس کی غیر مسلم والدہ نے اپنا سارا مال وصیت کر دیا، اس کے مزید ورثا بھی ہیں تو کیا صرف تیسرا حصہ وصول کرے گی؟

سوال ایک نو مسلم لڑکی کی والدہ جو کہ غیر مسلم تھی فوت ہو گئی، اور اپنے سارے مال کی وصیت مسلمان بیٹی کے نام کر گئی؛ کیونکہ اسے اعتماد تھا کہ وہ اپنی چھوٹی بہن کا بھی خیال رکھے گی، واضح رہے کہ فوت ہونے والی خاتون کا خاوند، دو بیٹیاں اور ایک بھائی ہے۔ کینیڈا کے قانون کے …

Read More »

کیا سکرات الموت سے بھی گناہوں میں کمی ہوتی ہے؟

سوال کیا سکرات الموت کی سختی سے گناہوں میں کمی ہوتی ہے؟ اسی طرح بیماری سے بھی گناہوں میں کمی آتی ہے؟ وضاحت فرما دیں۔ جواب کا متن الحمد للہ. جی ہاں، انسان کو کوئی بیماری، تنگی، پریشانی یا غم بلکہ اگر کوئی کانٹا بھی چبھے تو وہ اس کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے، پھر اگر انسان اس …

Read More »
en_USEnglish