متفرقات

متفرقات

پودا لگانے والے کا ثواب جاری رہتا ہے حتی کہ وفات کے بعد بھی

سوال اگر کوئی شخص ایک کھجور لگائے، یا کھیت لگائے یا اس کے علاوہ کوئی اور زرعی سرگرمی عمل میں لائے تو کیا اسے اس عمل کا اجر وفات کے بعد بھی تسلسل کے ساتھ ملتا رہے گا چاہے اس درخت کو میت کے ورثا خود بھی استعمال کریں۔ جواب کا متن الحمد للہ. “جی ہاں، رسول اللہ صلی اللہ …

Read More »

فضلیت عرب ہونے کی بنا پر یا تقویٰ کی بنا پر

سوال: شیخ ابن تیمیہ﷫ نے اپنے فتاو یٰ میں لکھا ہے کہ عربوں کو اپنے عالی نسب ہونے کی وجہ سے فضیلت حاصل ہے اور یہ رائے نہ صرف ان کی ہے بلکہ اکثر علماء بشمول امام احمد﷫ کی بھی ہے، کیا فضیلت کا معیار تقویٰ نہیں ہے؟ جواب: امام ابن تیمیہ﷫ کا یہ قول فتاوی ابن تیمیہ کی جلد …

Read More »

کیا تیز رفتاری کی وجہ سے کوئی شخص فوت ہو جائے تو کیا یہ خود کشی ہو گی؟

سوال اگر کوئی شخص موٹر وے پر سفر کرتے ہوئے اوور اسپیڈ میں گاڑی چلاتا ہے، اور تیز رفتاری کی وجہ سے اس کی وفات ہو جاتی ہے تو کیا اسے خود کشی قرار دیا جائے گا؟ اور اسی طرح اگر ایمرجنسی کی صورت میں مریض کو فوری اسپتال میں پہچانا مقصود ہو اور تیز ڈرائیونگ کرتے ہوئے ڈرائیور تیز …

Read More »
en_USEnglish